حکومت نے 10سے 12بڑے ٹیکس ختم کرنے کی بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت نے 10سے 12بڑے ٹیکس ختم کرنے کی تیاریاں وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت نے پیش کئے جانے والے بجٹ میں 10سے12ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کر نے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کریڈٹ کارڈ پر بھی تین سے پانچ سال کے لئے ٹیکس ریلیف زیر غور ہے۔بینکوں سے رقوم نکالنے ، کنٹریکٹ ، سپلائز اور تنخواہوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس جاری رہے گا ۔تنخواہوں پر ٹیکس تناسب کم کر نے یا قابل کٹوتی الاوئنسز کی بجٹ میں شمولیت زیر غور ہے ۔مقدمہ بازی کو کم کرنے کے لئے مختلف اقدامات زیر غور ہیں، اس سلسلے میں ٹیکس دہندگان کے مقدمات کا فیصلہ کر نے کے لئے اپیل کے مختلف

مراحل مجموعی رقم کا 20 سے 50 فیصد ادائیگی کی بھی پیشکش کی جا سکتی ہے ۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر  کی شائع خبر کے مطابق  7 سے 10 ودہولڈنگ ٹیکس مجموعی 50 ٹیکسوں کا 85 فیصد ہیں ۔اب ملک میں کاروبار کے لئے سہولتیں بہم پہنچانے کے لئے ایف بی آر ایسے نصف ٹیکس ختم کر نے پر غور کر رہا ہے ۔ان تمام ود ہولڈنگ ٹیکسوں کو بھی ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جو مہنگائی کا باعث بنتے ہیں ۔

ایف بی آر کے تجزئے کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس کا بڑا حصہ درآمدات ، تنخواہوں منقسم آمدن ، تنخواہوں ، مصنوعات پر ادائیگیوں ، خدمات ، برآمدات ، بجلی کے استعمال ، پراپرٹی سے آمدن ، اور دیگر کی مد میں حاصل ہو تا ہے ۔درآمدات پر ایف بی آر نے اب تک 400 ارب روپے حاصل کئے ہیں حکومت اسپیشل اکنامک زونز ( ایس ای زیڈز ) کو پانچ سال کے لئے ٹیکس استثنا دینا چاہتی ہے ۔

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ، بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، سی پی پی اے نے 86 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، تاہم سابقہ بقایاجات کلیئر کرنے کے باعث صارفین کو مزید43 پیسے ریلیف نہ مل سکا۔نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت ہوئی، سی پی پی اے نے بجلی 84 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کر رکھی تھی، کمی کی

درخواست اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔سی پی پی اے نے بتایا کہ اپریل میں پانی سے 24.55 فیصد بجلی پیدا کی گئی، ایل این جی سے 24.54 فیصد بجلی پیدا کی گئی، اپریل میں کوئلہ سے 23.28 فیصد بجلی پیدا کی، گئی، گیس سے 12.19 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔چیئرمین نیپرا نے کہا کہ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 43 پیسے سستی ہو گی، اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 87پیسے فی یونٹ سے زیادہ سستی ہونی تھی، نیپرا نے 43 پیسے فی یونٹ سے بقایا جات کی مد میں ایڈجسٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے،

بجلی سستی ہونے سے صارفین کو 4 ارب 40 کروڑروپے سے زائد کا فائدہ ہو گا۔لوڈشیڈنگ کے حوالے سے چیئرمین نیپرا نے کہا کہ جس فیڈر پر نقصانات زیادہ ہیں وہاں لوڈشیڈنگ کرتے ہیں، ہم نے لکھا ہے کہ لوڈشیڈنگ نہ کریں مگر حکومت کو ایسا کرنا پڑتی ہے، گردشی قرضہ پر وزارت سے مل کر ماہانہ رپورٹنگ کا نظام تیارکرلیاہے، گردشی قرضہ کے بارے میں ماہانہ رپورٹ تیار کی جارہی ہے۔

how to earn money online. earn money online. ways on how to earn money online. ways to earn money online. earn money online ways. way to earn money online. how to earn money online with google. 

how to earn money online without investment. how to earn money online without paying anything. how to make money online for beginners. how to make money online for free. how to earn money online without investment for students.

make money fast today. make instant money online absolutely free. earn money online app. how to make money online games. earn money online free fast and easy. make money online PayPal. get paid daily through your cell phone

how to earn money online without investment. how to earn money online without paying anything. how to make money online for beginners. how to make money online for free. how to earn money online without investment for students.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top