وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا، قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

زیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کے لئے پیٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے اعلی، گورنرز، وفاقی وزراء، پی ٹی آئی کی مرکزی و صوبائی قیادت نے شرکت کی،

اجلاس میں اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف تحریک پر وزیراعظم نے تحریک انصاف کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں ملک میں مہنگائی کی کمی سے متعلق تجاویز پر مشاورت بھی کی گئی اور ڈینگی کی وباء سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات پربھی بات چیت ہوئی، انتخابی

اصلاحات کے معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کم آمدنی والوں کے لئے پیٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت کی، موٹر سائیکل، رکشہ اور عوامی سواری کو سبسڈی ریٹ پر پیٹرول دینے کا پلان پیش کرنے کی بھی ہدایت کی۔مہنگائی کم کرنے کے لیے ضلعی سطح پر کمیٹیاں بنانے اور یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے کم آمدن والے افراد کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

Earn Money Online Click Here 

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ عالمی منڈی میں خوردنی تیل کی قیمت میں 48 فیصد جبکہ پاکستان میں 38 فیصد اضافہ ہوا، مقامی منڈی میں چینی کی قیمت میں 15 فیصد اور عالمی سطح پر 53 فیصد اضافہ ہوا۔انہوں نے بھارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مقابلے میں نئی دہلی میں پٹرول کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں،

اس کے علاوہ دیگر اشیا ضروریہ کی قیمتیں بھی بہت زیادہ ہیں۔اسد عمر نے مہنگائی کا طوفان روکنے کے لیے اٹھائے جانے والے حکومتی اقدامات سے متعلق بتایا کہ گزشتہ برس نومبر میں پٹرول پر جی ایس ٹی 17 فیصد لگایا گیا اور ہماری پی ڈی ایل 30 روپے لیٹر تھی۔انہوں نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل پر جی ایس ٹی 17 فیصد سے کم کر کے بالترتیب 6.8 اور 10.3 فیصد کردیا گیا۔آٹے کی قیمت سے متعلق وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے

Earn Money Apps Click Here 

کہا کہ پنجاب اور سندھ ضرورت سے زائد پیداوار ہوتی ہے، اس وقت پنجاب اور سندھ کے اندر فروخت ہونے والے 20 کلو تھیلے پر 290 روپے کا فرق ہے۔انہوں نے حکومت سندھ پر زور دیا کہ وہ گندم کی ریلیز کردیں تاکہ سندھ میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی آئے۔انہوں نے کہا کہ آئند چند روز میں ٹارگٹڈ سبسڈی کی تفصیلات سامنے آجائیں گ

ی، اس ضمن میں ساری تیاری کرلی گئی ہے اور جلد ہی وزیر اعظم عمران خان اس کا اظہار کریں گے، نومبر کے آخر تک یہ ریلیف ملنا شروع ہوجائیگا۔اسد عمر نے نام لئے بغیر ماہرین کا حوالہ دیا کہ وہ کہتے ہیں مارچ میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی نظر آئیگی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی کے تناسب میں کمی آئیگی۔انہوں نے کہا

Earn Money With Mobile Click Here 

کہ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ ایک دو ماہ میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نظر نہیں آئیگی لیکن مارچ سے عوام کو مہنگائی سے ریلیف ملنے کی توقع ہے۔روپے کی قدر میں کمی سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک برس کے مقابلے میں ساڑھے تین فیصد کا فرق ہے۔اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد تیل اور گھی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی ہو جائیگی۔

Earn Money Website Click Here 

ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ بد ترین گراوٹ کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر روپے کی قدر کو گراتا ہوا 173روپے کے قریب پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر173روپے سے تجاوز کرتا ہوا174روپے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 1.75روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171.10روپے سے بڑھ کر172.85روپے اور قیمت فروخت171.20روپے سے بڑھ کر172.95روپے ہو گئی

How to Earn Money Online in 2021 | Daily Earn 300$ to 500$ | Top Best ways to make money online.
How to Earn $10 in a day
Top 15 Easy Ways to Make Money Online quickly, Earn Money Online at Home, Daily Earn 200$

How to Earn $10 in a day
Top 15 Easy Ways to Make Money Online quickly, Earn Money Online at Home, Daily Earn 200$

وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا

how to earn money online. earn money online. ways on how to earn money online. ways to earn money online. earn money online ways. way to earn money online. how to earn money online with google.

how to earn money online without investment. how to earn money online without paying anything. how to make money online for beginners. how to make money online for free. how to earn money online without investment for students.

make money fast today. make instant money online absolutely free. earn money online app. how to make money online games. earn money online free fast and easy. make money online at PayPal. get paid daily through your cell phone

how to make money online with google for free. how to earn money from google maps. how to earn money from google without investment. how to make money from google play store. make money with google posting links
earn money through the internet. Google Adsense. how to earn money online with Facebook

how to earn money from google maps. make money with google posting links. how to earn money online with Facebook. how to make money from google play store. Google Adsense earnings per click. how to make money online with google for free. google online jobs for students. make money online Paypal. how to make money online for beginners. make money online surveys. paid for searching the web

how to make money online with google for free. how to earn money from google maps. how to earn money from google without investment. how to make money from google play store. make money with google posting links
earn money through the internet. Google Adsense. how to earn money online with Facebook

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top