ختونخوا اسمبلی؛ جمعہ کو چھٹی، صحابہؓ اہل بیتؓ کی توہین پرسزائے موت سمیت متعدد قراردادیں منظور

 خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمعہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے، صحابہ کرامؓ اوراہل بیتؓ کی توہین روکنے اور شان صحابہ ؓو اہل بیتؓ میں گستاخی پر سز موت یا عمر قید کی سزادینے سمیت متعدد قراردادوں کی منظوری دیدی ہے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے یک زباں ہوکر موجودہ اور سابقہ ممبران پارلیمان کی طرز پر اپنے لیے تاحیات مراعات اور بلیو پاسپورٹ کے اجرا کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے ،صحابہ کرامؓ اوراہل بیتؓ کی توہین روکنے اور شان صحابہ ؓو اہل بیتؓ میں گستاخی پر سزا موت یا عمر قید کی سزادینے  اور سرائیکی زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے سمیت متعدد قراردادوں کی منظوری دیدی ہے۔

گزشتہ روز صوبائی اسمبلی اجلاس میں جماعت اسلامی کی رکن حمیرا خاتون اور سراج الدین نے مشترکہ قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور اسلامی تعلیمات کی رو سے جمعتہ المبارک کی بڑی اہمیت ہے اس دن کو دوسرے ایام کا سردار کہا گیا ہے، قرآن پاک میں بھی جمعہ کے دن ظہر کی اذان کے ساتھ ہی کاروبار بند کرکے نماز کے لئے مسجد جانے کا حکم دیا گیا ہے۔

Click Here  حکومت نے 10سے 12بڑے ٹیکس ختم کرنے کی بڑی خوشخبری سنا دی

ماشاءاللہ بہت اچھا شکریہ تمام ممبران اسمبلی خیبر پختون خوا جنہوں نے اہل بیت و صحابہ رضی اللہ اجمعین کی توہین کرنے والوں کو سزاۓ موت کی قرارداد منظور کی اور جمعہ کی چھٹی کا قرارداد منظور کی

اللہ تعالٰی اہلیبیتؓ اور صحابہ کرامؓ کے دیوانوں کو صدا سلامت رکھے
اور اللہ تعالٰی خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے ممبران کو بھی سلامت رکھے آمین

پشاور: خیبرپختون خوا اسمبلی میں اتوار کے بجائے ہفتہ وار سرکاری تعطیل جمعے کو دینے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق منگل کے روز خیبرپختون خوا اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے جمعے کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد پیش کی۔

ہفتہ وار تعطیل کے دن کی تبدیلی کے حوالے سے قرار داد جماعت اسلامی کی خاتون رکن حمیرا خاتون اور سراج الدین خان نے پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اتوارکے بجائےجمعہ کو ہفتہ وار سرکاری تعطیل کے طور پر بحال کیا جائے۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ’کرونا کی وجہ سے اس وقت عملاً بازاروں،مارکیٹوں، نجی اداروں میں 2دن تعطیل  ہوتی ہے، سرکاری دفاتر میں جمعہ کے روز دوپہر 12بجےتک کام اور پھر ملازمین گھروں کو چلے جاتے ہیں‘۔

حمیرا خاتون نے کہا کہ ’جمعے کو چھٹی نہ ہونے سے دو دنوں کا نقصان ہوتا ہے جبکہ دو چھٹیوں سےکاروبار، معیشت،سرکاری اموربھی سست روی کا شکارہیں‘۔

ایوان نے قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کیا جبکہ اراکین کی تعداد پوری نہ ہونے پر اسپیکر اسمبلی نے اجلاس بدھ (کل) تک ملتوی کردیا۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے اس وقت بازاروں، مارکیٹوں، نجی اداروں میں ہفتہ وار دن تعطیل ہوتی ہے۔ سرکاری دفاتر میں جمعہ کے روز دوپہر 12 بجے تک کام اور پھر ملازمین گھروں کو چلے جاتے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو تعطیل نہ ہونے سے دو دنوں کا نقصان ہوتا ہے جبکہ دو چھٹیوں سے کاروبار، معیشت اور سرکاری امور بھی سست روی کا شکار ہیں۔ بعد ازاں قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

 

ختونخوا اسمبلی؛ جمعہ کو چھٹی، صحابہؓ اہل بیتؓ کی توہین پرسزائے موت سمیت متعدد قراردادیں منظور
ختونخوا اسمبلی؛ جمعہ کو چھٹی، صحابہؓ اہل بیتؓ کی توہین پرسزائے موت سمیت متعدد قراردادیں منظور

how to earn money online. earn money online. ways on how to earn money online. ways to earn money online. earn money online ways. way to earn money online. how to earn money online with google. 

how to earn money online without investment. how to earn money online without paying anything. how to make money online for beginners. how to make money online for free. how to earn money online without investment for students.

make money fast today. make instant money online absolutely free. earn money online app. how to make money online games. earn money online free fast and easy. make money online PayPal. get paid daily through your cell

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top